Department of Investigation311Search all NYC.gov websites

NYC Marshals

بے دخلی کا نوٹ س

  

عارضی اعلان

16 مارچ 2020 کو سٹی مارشلز (City Marshals) کو اگلے نوٹس تک رہائشی اور تجارتی بے دخلیوں کو معطل کرنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ بے دخلی کے وارنٹس کی تعمیل کرانے کے لیے کوشاں سٹی مارشلز کی جانکاری رکھنے والا کوئی بھی فرد محکمۂ تفتیشات (Department of Investigation, DOI) کے بیورو برائے سٹی مارشلز (Bureau of City Marshals)  کو (212)825-5953 پر کال کرکے اس سرگرمی کی اطلاع دے سکتا ہے۔

 

بے دخلی کا نوٹس (یہاں کلک کریں)  

 

مز ید معلوما ت